تازہ ترین خبریں

انتظار فرمائیں۔۔۔

Islamic Events in May

ویب سائٹ دیکھیں

16

  • رمضان
  • 1440

رمضان

اسلامی کیلنڈر کا نواں مہینہ۔یہ الفاظ"رمادھا"لفظ سے نکلا ہے جس کے لفظی معنی "شدید گرمی"کے ہیں-جیسا کہ یہ رمضان کا مبارک مہینہ ہے اس کی سب سے بڑی وجہ یوں بیان کی گئی ہے کہ روزے کی وجہ سے معدہ میں درجہ حرارت بڑھ جاتا ہے اصل میں رمضان نام کے پیچھے درجہ حرارت کا عنصر ہے۔

اس مہینے کے سب واقعات پڑھیں