Aaj Pakistan | iGreen

فروری کے مہینے کی برسی

  1. 3
  2. فروری
جام محمد یوسف

جام محمد یوسف

( سیاستدان )

وفات: 3 فروری, 2013

عمر: 59

جام میر محمد یوسف نے 2002 سے 2007 تک بلوچستان صوبہ کے وزیر اعلی کے طور پر خدمت کی.وہ پانی و بجلی، ریلوے اور بلوچستان اسمبلی میں ایک وزیر تھے.

  1. 3
  2. فروری
چوہدری رحمت علی

چوہدری رحمت علی

( سیاستدان )

وفات: 3 فروری, 1951

عمر: 54

چوہدری رحمت علی خان ایک پاکستانی پنجابی مسلمان تھے جو پاکستان کی ریاست کی آزادی کے سب سے قدیم حامی تھے.وہ عام طور پر پاکستان تحریک کے بانی اور اس کی تخلیق کے طور پر بھی مشہور ہیں

  1. 3
  2. فروری
نسیم حسن شاہ

نسیم حسن شاہ

( جج )

وفات: 3 فروری, 2015

عمر: 86

نسیم حسن شاہ پاکستانی جج تھے جو پاکستان کے چیف جسٹس بھی تھے.جب نسیم 39 سال کی عمر میں ہائی کورٹ جج مقرر ہوئے تو اس وقت ان کے پاس ایک کامیاب قانونی مشق حاصل کی ہوئی تھی

  1. 4
  2. فروری
بانو قدسیہ

بانو قدسیہ

( مصنف )

وفات: 4 فروری, 2017

عمر: 89

بانو قدسیہ ایک پاکستانی ناول نگار، ڈرامہ نگار اور روحان پرست تھیں-قدسیہ بانو نے اردو ادب میں ناولز، ڈرامے اور مختصر کہانیاں لکھیں.قدسیہ اپنے ناول راجہ گدھ کے لئے مشہور ہے.

  1. 7
  2. فروری
اجمل خٹک

اجمل خٹک

( سیاستدان )

وفات: 7 فروری, 2010

عمر: 85

اجمل خٹک ایک پاکستانی سیاستدان اور مصنف تھے.وہ عوامی نیشنل پارٹی کے سابق صدر اور خان ولی خان کے قریبی دوست تھے.

  1. 8
  2. فروری
حيات محمد خان شيرپاؤ

حيات محمد خان شيرپاؤ

( سیاستدان )

وفات: 8 فروری, 1975

عمر: 38

حیات محمد خان شیرپاؤ جو کہ حیات شیرپاؤ کے طور پر جانا جاتا ہے ایک قابل ذکر دانشوراورسوشلسٹ تھا، جو شمال مغربی سرحدی صوبہ پاکستان کے پندرہویں گورنر کے ساتھ ساتھ پاکستان پیپلزپارٹی کے نائب چیئرمین کے طور پر کام کرتا تھا.

  1. 8
  2. فروری
میرن بخش

میرن بخش

( کرکٹر )

وفات: 8 فروری, 1991

عمر: 84

ملک میرن بخش پاکستانی کرکٹر جنہوں نے1955 ء میں دو ٹیسٹ میچ کهیلے تھے.میرن بخش کے کھیل کے کیریئر کو دیکھتے ہوئے پتا چلتا ہے کے وہ کافی عمر کے پلیئر تھے جو کے 47 سال کی عمر کے تھے

  1. 8
  2. فروری
میران بخش

میران بخش

( کرکٹر )

وفات: 8 فروری, 1991

عمر: 84

ملک میران بخش پاکستانی کرکٹر ہیں جنہوں نے 1955 ء میں دو ٹیسٹ میچز کهیلے تھے.

  1. 8
  2. فروری
سورن لتا

سورن لتا

( اداکارہ )

وفات: 8 فروری, 2008

عمر: 84

سورن لتا ایک پاکستانی فلم اداکارہ تھی. وہ برطانوی بھارت میں فلم انڈسٹری میں اپنے کیریئر کا آغاز کیا اور بعد میں پاکستان میں منتقل ہو گییں.

  1. 10
  2. فروری
فاطمہ ثریا بجیا

فاطمہ ثریا بجیا

( مصنف )

وفات: 10 فروری, 2016

عمر: 86

فاطمہ ثریا پاکستان کی ایک اردو ناول نگار، اداکار اور ڈرامہ کی مصنفہ تھی.انہوں نے پاکستان میں بہت سے ایوارڈز حاصل کیے اور بیرون ملک میں ان کے کاموں کی شناخت میں جاپان کے سب سے زیادہ سول ایوارڈ بھی شامل ہیں.

  1. 13
  2. فروری
پیر سید نصیر الدین نصیر شاہ گیلانی

پیر سید نصیر الدین نصیر شاہ گیلانی

( مذہبی علماء )

وفات: 13 فروری, 2006

عمر: 57

پیر سید نصیر الدین نصیر شاہ گیلانی ایک پاکستانی شاعر، اسلامی عالم اور چشتی صوفی کے سلسلے کے صوفی مسلم تھے.

  1. 13
  2. فروری
انور کمال خان

انور کمال خان

( سیاستدان )

وفات: 13 فروری, 2012

عمر: 65

انور کمال خان مروت مینا خیل ایک پاکستانی سیاستدان تھے. وہ پاکستان مسلم لیگ کے سینئر رہنما (نواز) تھے۔اس سے قبل انور کمال خان سینئر صوبائی وزیر ہونے کے علاوہ سینیٹر بھی رہ چکے ہیں.

  1. 14
  2. فروری
سردار عبدالرب نشتر

سردار عبدالرب نشتر

( سیاستدان )

وفات: 14 فروری, 1958

عمر: 59

سردار عبدالرب نشتر ایک مسلم لیگ کے رہنما، پاکستان تحریک کے سرگرم کارکن اور پاکستانی سیاستدان تھے.پاکستان بننے کے بعد نشترکو پاکستان کے مواصلات کا وزیر مقرر کیا گیا تھا.

  1. 15
  2. فروری
مرزا غالب

مرزا غالب

( شاعر )

وفات: 15 فروری, 1869

عمر: 72

مغل سلطنت کے آخری سالوں کے دوران مرزا اسدالله بیگ خان ایک اہم اور فارسی زبان کے شاعر تھے.آج غالب نہ صرف بھارت اور پاکستان میں بلکہ دنیا بھر بہت مشہور ہے-

  1. 16
  2. فروری
مطلوب الرحمن

مطلوب الرحمن

( اداکار )

وفات: 16 فروری, 2018

عمر: 68

پاکستانی اداکار مطلوب الرحمن جو کہ بچوں کے لیۓ مزحیہ ڈرامہ عینک والا جن میں 'زکوٹا'کے کردار سے بہت مشہورتھے.افسانوی اداکار، مننا لاہوری کے نام سے بھی جانا جاتا تھا.

  1. 20
  2. فروری
مصحف على مير

مصحف على مير

( ایئر فورس جنرل )

وفات: 20 فروری, 2003

عمر: 56

ایئر چیف مارشل مصحف علی میر ایک مؤثر ملکیت کا مالک تھا اور ایک چار اسٹار رینک ایئر فورس جنرل تھا جو پاکستان ایئر فورس کے چیف ایئر اسٹاف کے طور پر کام کرتے تھے.

  1. 20
  2. فروری
زلے ہما عثمان

زلے ہما عثمان

( سیاستدان )

وفات: 20 فروری, 2007

عمر: 36

ذی ای ہما عثمان ایک پاکستانی سیاستدان اورخواتین کے حقوق کے لئے کارکن تھی.انہوں نے پرويز مشرف کے دور میں فوجی آمريت میں وزير کے طور پرخدمات سر انجام دیں-

  1. 21
  2. فروری
عبدالرزاق یعقوب

عبدالرزاق یعقوب

( تاجر )

وفات: 21 فروری, 2014

عمر: 70

عبدالرازق یعقوب جو کہ اے آر وائے کے طور پر جانا جاتا تھا ایک پاکستانی میڈیا مغل، صنعت کار، فلسفہ پرست اور کاروباری شخص تھا اوراے آر وائے گروپ کے کمپنیوں کا مالک تھا.

  1. 22
  2. فروری
جوش ملیح آبادی‬‎

جوش ملیح آبادی‬‎

( شاعر )

وفات: 22 فروری, 1982

عمر: 84

جوش ملیح آبادی شاعر انقلاب کے طور پر جانا جاتا تھا، برطانوی بھارت کے دورکے اردو شاعر تھے. وہ 1958 تک ہندوستانی شہری تھے اس کے بعد جب وہ پاکستان منتقل ہوگئے تو پاکستانی شہری بن گئے.

  1. 22
  2. فروری
حمید نظامی

حمید نظامی

( صحافی )

وفات: 22 فروری, 1962

عمر: 47

حمید نظامی پاکستان کی جانب سے ایک نامور صحافی تھے. وہ اردو اخبار نوائے وقت کے بانی تھے.

  1. 23
  2. فروری
رانا بھگوان داس

رانا بھگوان داس

( جج )

وفات: 23 فروری, 2015

عمر: 73

رانا بھگوان داس، سپریم کورٹ آف پاکستان کے ایک اعلی جج اور سابق سرپرست چیف جسٹس تھے. انہوں نے ایک جج کے طور پر بہت زیادہ شہرت حاصل کی.

  1. 24
  2. فروری
غلام احمد پرویز

غلام احمد پرویز

( سماجی کارکن )

وفات: 24 فروری, 1985

عمر: 82

غلام احمد پرویز آزادی سے پہلے بھارت میں اور پاکستان میں ایک سماجی کارکن تھے-پرویز کو "اسلامی سماجی کارکن" کہا جاتا ہے.وہ 1947 میں پاکستان منتقل ہوگئے تھے.

  1. 25
  2. فروری
محمود حسین

محمود حسین

( کرکٹر )

وفات: 25 فروری, 1991

عمر: 59

محمود حسین ایک پاکستانی کرکٹر تھے. انہوں نے 1952 - 1962 سے 27 ٹیسٹ میچز کھیلے.محمود ایک تیز رفتار درمیانے باوَلر تھے خان محمدکا ٹیسٹ میچز سے رٹائرڈ ہونے کے بعد محمود فضل محمود کےساتھ پاٹنرشپ میں کھیلتے تھے۔