Aaj Pakistan | iGreen

معین اختر

(اداکار)

Pakpedia Icon

موت : 22 Apr - 2011

عمر : 61


معین اختر ایک پاکستانی ٹیلی ویژن فلم، اسٹیج اداکار، مزاحیہ،ایک میزبان، مصنف، گلوکار، ڈائریکٹر اور پروڈیوسر تھے جوریڈیو پاکستان کے دور میں اپنے شریک اداکار انور مقصود اور بشرا انصاری کے ساتھ بہت مشہور اداکارتھے.