iGreen | E-Services

ای سروسز

ای سروسز الیکٹرانک سروسز کا مخفف ہے۔ انٹرنیٹ ای سروسز کا مرکزی چینل ہے۔ ہم سرکاری محکموں، سفر، تعلیم اور بہت سی دیگر اقسام کی ای سروسز فراہم کرتے ہیں

آئی گرین آپ کو پاکستان کی ای-سروسز فراہم کرتا ہے جیسے کہ بجلی کے بل، نادرا سروسز اور کوریئر ٹریکنگ وغیرہ۔ آپ مندرجہ ذیل سروسز میں سے کسی کو بھی استعمال کرنے کے لئے اس پر کلک کر سکتے ہیں۔ اور اگر آپ کو کسی سروس کے استعمال میں مسئلہ درپیش ہے تو آپ ہمیں FeedBack کر سکتے ہیں۔