آئی گرین | پاکستان کا پہلا سرچ انجن

کورئیر سروس

کوریئر کی تمام آن لائن سروسز ایک پلیٹ فارم پر موجود ہیں۔ آئی گرین ای-سروسز آپ کو کوریئرز کو آن لائن ٹریک کرنے کی سہولت مہیا کرتا ہے۔ آپ یہاں متعلقہ کوریئر کمپنی کا اِجرا کردہ ٹریکنگ کوڈ لکھ کر معلوم کر سکتے ہیں کہ آپکا پارسل اس وقت کہاں ہے۔