آئی گرین | پاکستان کا پہلا سرچ انجن

حج ای سروس

آئی گرین آپ کو ای-سروسز میں حج کی انکوائری کرنے کی سہولت مہیا کرتا ہے۔ جس میں آپ فلائٹ کا شیڈول، پرائیویٹ حج سکیم کی درخواست کا سٹیٹس، آخری سال کے حجّاج کی فہرست اور اس سال کے حج کی پالیسی اور تفصیلات کا معائنہ کر سکتے ہیں۔