آئی گرین | پاکستان کا پہلا سرچ انجن

ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق

آئی گرین ای - سروسزکے صارفین اپنے/اپنی لائسنس رجسٹریشن کے بارے میں طریقہ کار کی معلومات حاصل کر سکتے ہیں، آپ اپنے لائسنس کی محکمہ میں پراسسینگ کو ٹریک کرکے ، لائسنس رجسٹریشن آفس کے بارے، نئی پالیسیز/چلان اورلائسنس سے متعلق دوسری معلومات ان گورنمنٹ سروسز سے حا صل کر سکتے ہیں-