آئی گرین | پاکستان کا پہلا سرچ انجن

نادرا ای سروس

آئی گرین نادرا ای - سروسزکے صارفین اپنی کی گئی درخواستوں کے بارے میں آن لائن چیک کر سکتے ہیں۔ آپ اپنے کمپیوٹرائز قومی شناختی کارڈ (CNIC) یا پاکستان اوریجن کارڈ(POC) اور تمام نادرا کی معلومت سے متعلق صرف اک کلک پر ان گورنمنٹ ای - سروسز سے حا صل کر سکتے ہیں۔