آئی گرین | پاکستان کا پہلا سرچ انجن

آن لائن این ٹی این کی تصدیق

آئی گرین ای - سروسز میں NTN تصدیق کے صارفین قومی ٹیکس نمبر (NTN نمبر) آن لائن رجسٹر اور کسی بھی تاجر کے NTN نمبرکے بارے میں تصدیق کرسکتے ہیں۔ صارفین آن لائن نوٹس کے علاوہ آن لائن دستاویزات کی بھی تصدیق کر سکتے ہیں۔