آئی گرین | پاکستان کا پہلا سرچ انجن

الیکٹرک آن لائن بلز

آئی گرین ای - سروسز میں بجلی کے بل کے آن لائن صارفین آن لائن اپنے بلز چیک کر سکتے ہیں اوربجلی کے بل نہ ملنے پر یا کھو جانے پر آن لائن بل کی کاپی کا پرنٹ نکلوا سکتے ہیں۔یہاں بہت سی پرائیویٹ اور گورنمنٹ کمپنیاں ہیں جوعلوقے کے حساب سے بجلی فراہم کرتے ہیں صارفین اپن کمپنی کے حساب سے بھی آن لائن بل کے بارے معلوم کر سکتے ہیں۔