آئی گرین | پاکستان کا پہلا سرچ انجن

سم کی تصدیق

آئی گرین آن لائن سم کی تصدیق کے صارفین کے آسانی کی لئے ای - سروسزآپ کو آن لائن سم کی تصدیق کرنے کی سہولت فراہم کرتا ہے۔ صارفین صرف 13 ہندسوں کا CNIC نمبر شامل کرکے اپنے CNIC پر کتنی سمیں رجسٹرڈ ہیں تفصیلات حاصل کر سکتے ہیں۔