آئی گرین | پاکستان کا پہلا سرچ انجن

سوئی گیس

آئی گرین میں ای - سروسز کے سوئی گیس آن لائن بل کے صارفین آن لائن اپنا بل چیک کر سکتے ہیں اوربل کھو جانے یا نہ ملنے کی صورت میں آن لائن بل کی کاپی پرنٹ کرواسکتے ہیں۔
پاکستان میں گیس فراہم کرنے والی دو گیس کی کمپنیاں ہیں،جغرافیائی نقشہ کے حساب سے سوئی گیس کمپنیوں کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے جس میں سوئی نادرن گیس پاکستان کے شمالی علاقوں کو اورسوئی سدرن گیس پاکستان کے جنوبی علاقوں کو گیس فراہم کرتی ہے۔