آئی گرین | پاکستان کا پہلا سرچ انجن

ٹیکس کیلکولیٹر

آئی گرین میں ای - سروسز کے ٹیکس کیلکولیٹرکےآن لائن صارفین خود اپنا/اپنی پراپرٹی ٹیکس، پیشہ ور/ کاروباری ٹیکس اورتنخواہ ٹیکس آن لائن کیلکولیٹر کے ذریعے کیلکولیٹ کر سکتے ہیں اوراپنی تشخیص کو ایف بی آر (FBR) یا ایکسائز ٹیکس ادارے (Excise Taxation departments) کو جمع کروا سکتے ہیں-