آئی گرین | پاکستان کا پہلا سرچ انجن

گاڑی کی تفصیل

آئی گرین میں ای - سروسز کے گاڑی کی تفصیل کے آن لائن صارفین استعمال شدہ گاڑیوں/استعمال ہوئی گاڑیوں کو خریدنے سے پہلےآن لائن گاڑی کی معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔ گاڑی ٹکرانے اور حادثہ ہونے کی صورت میں حادثے سے متاثرہ فرد گاڑی کے مالک کا آن لائن پتہ لگا سکتاہے۔ صارف چیسیس نمبر اور رجسٹری کتاب کے ساتھ انجن نمبر کے ذریعے گاڑی خریدنے سے پہلے آن لائن چیک کر سکتا ہے۔
صارف صرف گاڑی کا نمبر اورانجن نمبر ، مالک کے نام درج کرکے گاڑی سے متعلق تما معلومات حاصل کر سکتا ہے۔