• اسٹاک مارکیٹ میں مندی کے باعث 79 ارب سے زائد ڈوب گئے
    • 22 گھنٹے پہلے

     کراچی: مندی کے سبب سرمایہ کاروں کے مزید 79 ارب 56 کروڑ ایک لاکھ 23ہزار845 روپے ڈوب گئے۔

    چین کی جانب سے 2 ارب 20 کروڑ ڈالرکے قرضوں کی وصولی، ملک میں ایشیا  کے سب سے بڑے تیل وگیس کے ذخائر دریافت ہونے جیسی مثبت خبروں کے باوجود پاکستان اسٹاک ایکس مزید پڑھیں

  • معاشی نمو 4 فیصد، مہنگائی بے قابو رہے گی،اسٹیٹ بینک
    • 22 گھنٹے پہلے

     کراچی:  اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ مہنگائی بے قابو رہے گی، مجموعی قومی پیداوار، مالیاتی خسارے اور برآمدات کا ہدف بھی حاصل نہیں ہوسکے گا۔

    رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی معاشی جائزہ رپورٹ میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ زرعی مزید پڑھیں

  • پاکستان کے FATF کی گرے لسٹ سے نکلنے کا امکان محدود
    • 22 گھنٹے پہلے

     اسلام آباد: پاکستان کیلیے ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کے امکانات محدود ہیں۔

    منی لانڈرنگ اور شدت پسند تنظیموں کے مالی ذرائع کی روک تھام کے لیے قائم عالمی فنانشل ایکشن ٹاسک فورس(ایف اے ٹی ایف)ایشیا پیسیفک گروپ اور پاکستانی حکام کے مابین 3 مزید پڑھیں

  • چین سے 2 ارب 10 کروڑ ڈالر پاکستان کو موصول
    • 2 دن پہلے

    کراچی: ترجمان اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ چین سے پاکستان کو 2 ارب 10 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے ہیں۔

    ترجمان اسٹیٹ بینک عابد قمر کے مطابق مرکزی بینک کوچین سے 15 ارب یوان موصول ہوئے ہیں، چین سے ملنی والے یوان کی مالیت 2.1 ارب ڈالر کے مساوی ہے، حکومت پاک مزید پڑھیں

  • قطر 20 کروڑ کیوبک فٹ ایل این جی روزانہ بڑھانے پر متفق
    • 5 دن پہلے

     اسلام آباد: قطر،پاکستان کو ایل این جی کی برآمد20 کروڑکیوبک فٹروزانہ بڑھانے پرمتفق ہوگیاہے۔

    پاکستان اس وقت 50کروڑکیوبک فٹ گیس درآمدکررہاہے۔پی ٹی آئی اس معاہدے کی ناقدرہی ہے،وزیرریلوے شیخ رشیدنے اس حوالے سے پیشی کے دوران شواہدبھی پیش کئے ہیں مزید پڑھیں

  • زرمبادلہ کے ذخائر 15ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے
    • 5 دن پہلے

     کراچی:  زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 15ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی ہے۔

    اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 15مارچ کو زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر کی مالیت 15ارب 70کروڑ96لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی۔ 15مارچ کو ختم ہونیوالے ہفتے کے دوران متحدہ عرب امارات مزید پڑھیں

  • سونے کی قیمت میں 350 روپے فی تولہ اضافہ
    • 5 دن پہلے

     کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 11 ڈالر اضافے کے ساتھ 1315 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعرات کو فی تولہ اور فی 10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 350 روپے اور 300 روپے کا اضافہ ہوگیا۔

    مزید پڑھیں