• اسٹیٹ بینک نے شرح سود بڑھا کر 12.25 فیصد کردی
    • 11 گھنٹے پہلے

    کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں 1.5 فیصد اضافہ کردیا جس کے بعد پالیسی ریٹ 12.25 فیصد ہوگیا۔

    ایکسپریس نیوز کے مطابق اسٹیٹ بینک نے آئندہ 2 ماہ کے لیے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا جس کا اعلامیہ بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نئی پالیسی مزید پڑھیں

  • تھائی لینڈ میں کتے نے نومولود بچے کی جان بچالی
    • 17 گھنٹے پہلے

    بنکاک: تھائی لینڈ میں ایک کتے نے دفن کیے گئے بچے کی اطلاع اپنے مالک کو دے کر نومولود بچے کی جان بچالی۔

    بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق تھائی لینڈ کے شمال مشرقی علاقے میں کھیتوں کے تحفظ پر مامور کتے نے زمین میں دفن کیے گئے بچے کی بروقت اطل مزید پڑھیں

  • ورلڈ کپ کا سفر ، 1979، ویسٹ انڈیز اعزاز کے دفاع میں سرخرو
    • 17 گھنٹے پہلے

    کراچی:  دوسرا ورلڈکپ کیری پیکر سرکس سے سخت متاثر ہوا، دولت کی لالچ میں دنیا کے بہترین کھلاڑیوں نے پیکر سے معاہدے کر لیے تھے، یوں آئی سی سی کے زیرانتظام ہونے والے میچز کی رنگینی کم ہو گئی،اس کا سب سے زیادہ نقصان آسٹریلیا کو ہوا جس کے پاس ٹیم میں شام مزید پڑھیں

  • تیسرا ٹی 20 : ارم جاوید کی ففٹی، پاکستان فتحیاب
    • 17 گھنٹے پہلے

    پائٹرمیریزبرگ:  پاکستان نے تیسرے ویمنز ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل میں جنوبی افریقہ کو 4 وکٹ سے مات دیکر سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل کرلی، ٹاپ آرڈر کی ناکامی کے بعد ارم جاوید نے 55 کی ذمے دارانہ اننگز کھیل کر ٹیم کو فتح کی راہ پر گامزن کیا۔

    تفصیلات ک مزید پڑھیں

  • 40 سے زائد ارکان پارلیمنٹ کے گوشواروں میں تضاد
    • 17 گھنٹے پہلے

     اسلام آباد: الیکشن کمیشن میں چھان بین کے دوران 40 سے زائد ارکان پارلیمنٹ کے گواشواروں میں ضاد سامنے آگیا۔

    الیکشن کمیشن میں چھان بین کے دوران 40 سے زائد ارکان پارلیمنٹ کے گواشواروں میں ضاد سامنے آگیا۔ جس پران سے وضاحت مانگ لی گئی۔ان میںفیصل مزید پڑھیں

  • مسلم لیگ (ن) کا مشاورتی اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا
    • 17 گھنٹے پہلے

     اسلام آباد:  مسلم لیگ (ن) کا مشاورتی اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا جس میں سیاسی صورتحال سمیت بدترین مہنگائی کی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔

    مسلم لیگ (ن) کی وفاقی، صوبائی اور ضلعی قیادت کا مشاورتی اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا ،‎پارٹی کی حالیہ تن مزید پڑھیں