• تاجکستان کی جیل میں خونریز تصادم، 32 افراد ہلاک
    • 11 گھنٹے پہلے

     قیدیوں کے درمیان ہونے والے فسادات میں تیز دھار آلوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا: تاجک حکام۔ فوٹو: حکامتاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے کی جیل میں قیدیوں کے درمیان فسادات کے نتیجے میں سیکیورٹی گارڈز سمیت 32 افراد ہلاک ہو گئے۔تاجکستان کی وزارت انصاف مزید پڑھیں

  • برازیل کے نائٹ کلب میں فائرنگ سے 11 افراد ہلاک
    • 11 گھنٹے پہلے

    برازیلیا: برازیل کے نائٹ کلب میں مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کرکے 11 افراد کو قتل کردیا۔

    بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق تین کاروں اور دو موٹر سائیکل سوار 7 مسلح حملہ آوروں نے نائٹ کلب پر دھاوا بول دیا، اندھا دھند فائرنگ کی زد میں آ مزید پڑھیں

  • جنگ ہوئی تو ایران ختم ہوجائے گا، ٹرمپ کی دھمکی
    • 11 گھنٹے پہلے

     واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ اگر دونوں ممالک کے درمیان جنگ ہوئی تو ایران تباہ ہوجائے گا۔

    امریکی صدر نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ اگر ایران جنگ چاہتا ہے تو اس صورت میں ایران کا باقاعدہ طور پر خاتمہ ہوجائے گا، لہذا ای مزید پڑھیں

  • فرانس نقاب پر پابندی میں مزید ایک قدم آگے بڑھ گیا
    • 17 گھنٹے پہلے

     خواتین کے اسکارف پر پابندی سے متعلق بل دائیں بازو کی اسلام مخالف ریپبلکنز پارٹی نے پیش کیا۔ فوٹو: فائلفرانس مسلمان خواتین کے پردے پر پابندی سے متعلق اقدامات میں مزید ایک قدم آگے بڑھ گیا۔فرانس کی سینیٹ نے بچوں کو اسکول لانے والی ماؤں کے اسکارف مزید پڑھیں

  • میکسیکو میں سرکاری تحفظ میں لیے گئے صحافی کا قتل
    • کل

    میکسیکو سٹی: میکسیکو کے صحافی فرانسسکو رومیرو کو تشدد کے بعد چہرے پر دو گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا۔

    بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق میکسیکو کے کرائم رپورٹر فرانسسکو رومیرو کو قتل کی دھمکیاں ملنے پر وفاقی حکومت کی جانب سے چار محافظ فراہم مزید پڑھیں

  • مسجد حرام میں اذان کیلیے 24 موذن اور 140 ماہرین تعینات
    • 2 دن پہلے

    مکہ معظمہ: مسجد حرام میں 24 مختلف صوتی آہنگ کی اذانیں دی جاتی ہیں۔

    آئمہ و موذنین کے امور کے ڈائریکٹر الشیخ وحید بن محمد النحاس نے بتایا ہے کہ 24 موذن حضرات کا تعلق مکہ معظمہ کے مختلف علاقوں سے ہے۔ اذان کے انتظامی امور کے لیے 140 ماہرین تعینا مزید پڑھیں

  • مکہ مکرمہ کی پہلی تصویر ڈھائی لاکھ ڈالرز میں نیلام
    • 2 دن پہلے

    تصویر میں 131 سال قبل کا مکہ المکرمہ نمایاں ہے۔ فوٹو: ٹوئٹرلندن: مکہ مکرمہ کی پہلی تصویر 2 لاکھ 50 ہزار ڈالرز میں نیلام کر دی گئی۔مکہ مکرمہ کی 1888 میں لی گئی تصویر کی نیلامی لندن کے ساتھبیز نیلام گھر میں کی گئی۔تصویر مشرقی تہذیبوں کے ماہر کریس مزید پڑھیں

  • خانہ کعبہ کی نایاب تصویر پونے چار کروڑ روپے میں فروخت
    • 3 دن پہلے

     لندن: مکہ شریف کی ایک قدیم ترین اور نایاب تصویر ڈھائی لاکھ ڈالر یعنی پونے چار کروڑ روپے میں فروخت ہوئی ہے۔ اس تصویر کے پیچھے ایک کہانی پوشیدہ ہے کہ اسے ایک ایسے شخص نے کھینچا تھا جو مسلمانوں کا روپ دھار کر مکہ اور حجاز میں جاسوسی کی غرض سے داخل ہوا مزید پڑھیں

  • نیٹو کے فضائی حملے میں 17 افغان پولیس اہلکار ہلاک
    • 3 دن پہلے

    کابل: افغانستان میں نیٹو کے فضائی حملے کی زد میں غلطی سے افغان پولیس اہلکار آگئے جس کے نتیجے میں 17  پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔

    بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے ہلمند میں طالبان جنگجوؤں اور افغان پولیس اہلکاروں کے درمیان مزید پڑھیں

  • امریکی فضائیہ کا ایف 16 طیارہ گر کر تباہ
    • 3 دن پہلے

    امریکی فضائیہ نے بھی طیارہ گرنے کے نتیجے میں 5 افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے — فوٹو: فیس بک امریکا کا ایف 16 فیلکن فائٹر جیٹ ریاست کیلیفورنیا میم واقع ایک گودام میں گر کر تباہ ہوگیا۔ایف 16 طیارہ امریکی ریاست کیفلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس می مزید پڑھیں