• حکومت نے بجلی کی قیمت مزید بڑھانے کی تیاری کرلی
    • 9 گھنٹے پہلے

    — فوٹو:فائل اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بجلی کی قیمت مزید بڑھانے کی تیاری کرلی اور عوام پر مزید 200 ارب روپے کا بوجھ ڈالا جائے گا جس کیلئے صرف نیپرا کے فیصلے کا انتظار ہے۔ وفاقی وزیر پاور ڈویژن عمر ایوب خان کا کہنا تھا کہ سابقہ ادوار میں بجلی ٹ مزید پڑھیں

  • احسن اقبال کا مراد سعید کو ہتک عزت کا نوٹس
    • 14 گھنٹے پہلے

     اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے وفاقی وزیر مراد سعید کو لیگل نوٹس بھجوا دیا ۔

    احسن اقبال نے ملتان سے سکھر موٹر وے منصوبے میں رشوت کے الزامات پر اپنے وکیل اعظم نذیر تارڑ کے توسط سے ہتک عزت مزید پڑھیں

  • پاکستان کی فضائی حدود کی بندش ختم
    • 14 گھنٹے پہلے

     لاہور: سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے فضائی حدود کھولنے کے اعلان کے بعد پی آئی اے نے اپنی معطل شدہ پروازیں بحال کر دیں۔

    بدھ 27 مارچ کو لاہور سے اسلام آباد کی دو طرفہ پروازیں PK-650 ،PK-651 ،PK-652 اورPK-653 اپنے شیڈول کے مطابق روانہ ہوں گی، مزید پڑھیں

  • سندھ میں ہندو لڑکے بھی مسلمان ہوتے رہے ہیں، میاں اسلم
    • 17 گھنٹے پہلے

    اسلام آباد: ضلع گھوٹکی کی درگاہ بھرچونڈی شریف کے پیر میاں مٹھو کے صاحبزادے میاں اسلم نے کہا ہے کہ دونوں نومسلم لڑکیوں کو زبردستی مسلمان کرنے کا الزام ثابت ہوجائے تو قانون کے مطابق سزا بھگتنے کو تیارہیں۔

    صوبہ سندھ کے ضلع گھوٹکی کے شہر بھرچونڈی مزید پڑھیں