• سائنسدانوں نے ممکنہ طور پر تیزترین آواز پیدا کرلی
    • 3 گھنٹے پہلے

    اسٹینفورڈ: ماہرین نے اب تک سب سے بلند اور دھماکے دار آواز پیدا کرلی ہے جس کی شدت 270 ڈیسی بیل سےبھی زیادہ ہے۔ یہ آواز ایکس رے لیزر کی مدد سے پانی کے اندر پیدا کی گئی ہے۔

    اسٹینفرڈ یونیورسٹی میں واقع ایس ایل اے سی نیشنل ایسلریٹر لیبارٹری کے گی مزید پڑھیں

  • جسم سے چپکنے والا ایئرکنڈیشنڈ اور ہیٹرپیوند
    • 17 گھنٹے پہلے

    سان ڈیاگو واشنگٹن: یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، سان ڈیاگو کے سائنسدانوں نے بلڈ پریشر ناپنے والی پٹی کی طرح ایک پیوند بنایا ہے جو گھر، دفتر، باہر یا کسی بھی مقام پر آپ کو ٹھنڈک یا حرارت پہنچاتا ہے۔

    نرم اور ہلکا پھلکا یہ پیچ نہ صرف انسانی جانیں بچ مزید پڑھیں

  • انسانی جسم میں سفر کرنے والی ’اڑن وھیل‘ تیار
    • 2 دن پہلے

    ہانگ کانگ: ہانگ کانگ کے سائنس دانوں نے ایسی روبوٹ وھیل تیار کی ہے جو انسانی جسم میں اپنی صورت بدل کر آگے بڑھتی ہے اور اس سے کئی اقسام کے کام لیے جاسکتے ہیں۔ ان میں سب سے اہم کام جسم کے مطلوبہ مقام تک دوا کی درست مقدار کی رسائی بھی ہے۔

    دنیا بھ مزید پڑھیں

  • کان میں انفیکشن کو ’سننے والی‘ اسمارٹ فون ایپ
    • 3 دن پہلے

     واشنگٹن: بچوں کے کان میں انفیکشن اور مائع کا رساؤ ایک عام مرض ہے لیکن اس کی تکلیف بچے کو بے حال کردیتی ہے۔ اسی اہمیت کو دیکھتے ہوئے ایک دلچسپ اور مفید ایپ تیار کی گئی ہے جو کان میں آواز کی لہریں بھیجتی ہے اور جب وہ کان سے ٹکرا کر دوبارہ اسمارٹ فون مزید پڑھیں

  • دنیا کے پہلے فولڈ ایبل لیپ ٹاپ کا اعلان کردیا گیا
    • 5 دن پہلے

    اورلینڈو: دنیا بھر میں تہہ ہوجانے والے اسمارٹ فون اور ٹیبلٹ کی دوڑ جاری ہے اور اب اس ضمن لینووو نے ایک حیرت انگیز خبر دنیا کے پہلے فولڈایبل پی سی یا لیپ ٹاپ کی صورت میں دی ہے اور اس کی ایک جھلک بھی دکھائی ہے۔  

    اورلینڈو میں منعقدہ لینووو کی ای مزید پڑھیں

  • گُوگل ڈُو او نے گروپ ویڈیو کال کا آغاز کردیا
    • ایک ہفتہ پہلے

    انڈونیشیا: گوگل کی ویڈیو کالنگ ایپ ’ڈو او‘ نے بعض ممالک میں گروپ ویڈیو کال شروع کردی ہے۔

    اس سے قبل گزشتہ سال دسمبر میں گوگل نے اعلان کیا تھا کہ وہ جلد ہی گوگل کی ایپ ڈُو او Duo پر ویڈیو گروپ کال کی سہولت پیش کرے گی جس کا آغاز کئ ممالک میں ہوچ مزید پڑھیں

  • کتے مریکل ملی کی 49 کلوننگ کاپیاں تیار
    • 2 ہفتے پہلے

    دنیا میں سب سے زیادہ کلون کیے جانے والے کتے ’’مریکل ملی‘‘ کی 49 کلون کاپیاں بننے پر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل کر لیا گیا۔

    جنوبی کوریا کے متنازعہ تحقیقی ادارے سوا آم بائیولک 2006 سے کتوں کی کلوننگ کر رہا ہے، تاہم گزشتہ برس اگست سے اس ا مزید پڑھیں

  • زرافہ کو معدومی کا شکار جانور قرار دینے پر غور
    • 2 ہفتے پہلے

     واشنگٹن: امریکی ادارے وائلڈ لائف سمیت عالمی ادارے زرافہ کو معدومی کے شکار جانوروں کی فہرست میں شامل کرنے پر غور کر رہے ہیں۔

    بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں زرافہ کی بڑھتی نسل کشی کے پیش نظراسے  معدوم ہوتی نسل کی فہرست میں شامل مزید پڑھیں

  • ایک تصویر میں 265,000 کہکشائیں، ہبل کا کارنامہ
    • 2 ہفتے پہلے

     واشنگٹن: ہبل خلائی دوربین کی لاتعداد تصاویر کو جوڑ کر ایک حیرت انگیز تصویر بنائی گئی ہے جس میں ایک ہی جگہ 265,000 مختلف کہکشائیں دیکھی جاسکتی ہیں۔

    اس تصویر کو ہبل پر کام کرنے والی ایک مخصوص ٹیم نے بنایا ہے جسے ہبل لیگسی فیلڈ کا نام دیا گیا ہے مزید پڑھیں

  • دنیا بھر میں سمندروں کی لہریں خطرناک ہونے لگیں
    • 3 ہفتے پہلے

    میلبرن: ایک سروے کے مطابق عالمی سمندر مزید خطرناک ہوتے جارہے ہیں جہاں ہواؤں کی شدت اور لہروں کی بلندی میں اضافہ ہورہا ہے اور یہ اضافہ پوری دنیا میں دیکھا جارہا ہے۔

    اس تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ عالمی سمندروں پر چلنے والی ہواؤں کی رفتار ڈیڑھ میٹر مزید پڑھیں

  • لکڑی سے آگ دور رکھنے والی انوکھی پالش متعارف
    • 3 ہفتے پہلے

    فن لینڈ: پاکستان کے برخلاف دنیا کے کئی ممالک مثلاً امریکا، یورپ اور برطانیہ میں عمارتوں اور گھروں میں بڑے پیمانے پر لکڑی استعمال ہوتی ہے تاہم تمام احتیاط کے باوجود ان میں آگ لگنے کا خدشہ موجود رہتا ہے لیکن اب لکڑی سے ہی بنی ایک کوٹنگ یا پالش لکڑی کو مزید پڑھیں

  • سمندروں میں دو لاکھ نئے وائرس دریافت
    • 3 ہفتے پہلے

    جرمنی: سمندروں کے سینے میں کئی راز دفن ہوتے ہیں اور اب دنیا بھر کے گہرے پانیوں میں ایک دو نہیں بلکہ 195,728 ایسے وائرس ملے ہیں جو اب تک سائنس دانوں کی نگاہوں سے اوجھل تھے۔

    ’سیل‘ نامی سائنسی جرنل میں شائع رپورٹ کے مطابق زمین پر ایک برفیلے قطب س مزید پڑھیں

  • غبارے کی طرح ہوا میں اڑنے والا پہلا طیارہ تیار
    • 3 ہفتے پہلے

    سائنس دان بغیر پائلٹ کے غبارے کی طرح فضا میں بلند ہونے والا ایئرکرافٹ تیار کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ 

    بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق یونیورسٹی آف ہائی لینڈز اینڈ آئی لینڈز کے تحقیق کاروں کی برسوں کی محنت رنگ لے آئی ہے اور اب تک خواب سم مزید پڑھیں

  • گونگے افراد کو آواز دینے والے نظام کا کامیاب تجربہ
    • 3 ہفتے پہلے

    سان فرانسسكو: کسی حادثے، دماغی چوٹ، اعصابی خرابی اور دیگر عوارض سے قوتِ سماعت کھودینے والے افراد کے لیے ایک بہت بڑی خوشخبری یہ ہے کہ اب دماغی سگنل کو پڑھنے والا ایک ایسا دستی سسٹم بنالیا گیا ہے جس کی بدولت وہ لوگوں تک اپنی بات پہنچاسکیں گے۔

    اس مزید پڑھیں