• قومی ون ڈے اسکواڈ کے کھلاڑی جوہانسبرگ میں یکجا ہوگئے
    • 11 گھنٹے پہلے

     لاہور:  قومی ون ڈے اسکواڈ کے کھلاڑی جوہانسبرگ میں یکجا ہوگئے۔

    گزشتہ روز پاکستان سے روانہ ہونے والے عماد وسیم اور حسین طلعت، بی پی ایل میں شرکت کرنے والے محمد حفیظ بنگلہ دیش اور بگ بیش کا حصہ بننے والے عثمان شنواری آسٹریلیاسے پہنچے، شعیب ملک مزید پڑھیں

  • کورین فٹبالرز کو اصل گولڈ میڈلز مل گئے
    • 11 گھنٹے پہلے

    سیؤل: جنوبی کوریا نے 1960 کی ایشیا کپ فاتح ٹیم کے کھلاڑیوں کے اہل خانہ کو 59 برس بعد اصل سونے کے تمغے دے دیے۔

    جس وقت ٹیم جیتی تب فاتح فٹبالرز کو ایک کرپٹ آفیشل کی وجہ سے جعلی گولڈ میڈل تھما دیے گئے تھے، انھوں نے اسے واپس کرتے ہوئے اصلی سونے ک مزید پڑھیں

  • آئی سی سی کا مکمل کنٹرول بھارت کے پاس آنے لگا
    • 11 گھنٹے پہلے

     دبئی:  آئی سی سی ’انڈین کرکٹ کونسل‘ بن گئی،اس کا مکمل کنٹرول بھارت کے پاس آنے لگا۔

    کھیل کی عالمی گورننگ باڈی کے دوسرے اہم ترین عہدے پر بھی بھارتی شخص کو تعینات کردیا گیا، جنوبی افریقی ڈیورچرڈسن کی جگہ مانو ساہنی چیف ایگزیکٹیو آفیسر کی ذمہ مزید پڑھیں

  • پی سی بی کے وعدوں نے فرنچائززکا غصہ ٹھنڈا کردیا
    • کل

     کراچی:  پی سی بی کے وعدوں نے فرنچائززکا غصہ ٹھنڈا کر دیا گزشتہ روز لاہور میں میٹنگ کے دوران نمائندوں کو یقین دلایا گیا کہ پروڈکشن کے اخراجات سابقہ ہی رہیں گے اور پاکستان کے میچز میں بورڈ انھیں برداشت کرے گا۔

    ٹیموں سے کہا گیا کہ وہ قوائد کے مط مزید پڑھیں

  • پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن کے لیے کاؤنٹ ڈاؤن شروع
    • کل

     لاہور: پاکستان سپرلیگ کے چوتھے ایڈیشن کے لئے کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہوگیا ہے۔  

    14 فروری سے شیڈول پاکستان سپرلیگ کے چوتھے ایڈیشن کے لیے کاؤنٹ ڈاؤن شروع ہوگیا ہے جب کہ شارجہ اور ابوظہبی میچز کیلئے ٹکٹس کی آن لائن بکنگ شروع ہوگئی ہے، ترجمان پی سی بی ک مزید پڑھیں

  • ٹاپ سری لنکن لوکل کرکٹرز ’ہنی ٹریپ‘ میں پھنس گئے
    • کل

    کولمبو:  سری لنکا کے ٹاپ لوکل کرکٹرز ’ہنی ٹریپ‘ میں پھنس چکے بھارتی بکی کیلیے کام کرنے والی خاتون کی جانب سے کئی کھلاڑیوں کو فکسنگ میں الجھانے کا انکشاف ہوگیا نوجوان کھلاڑیوں کو بلیک میل کرکے اپنا کام نکالا جاتا ہے ادھر آئی سی سی نے واضح کیاکہ ایمنس مزید پڑھیں

  • کوہلی کی وکٹ کو نہیں بھولوں گا، رچرڈسن
    • 2 دن پہلے

    سڈنی:  بھارت کے خلاف پہلے ون ڈے میچ کے آسٹریلوی ہیرو جھے رچرڈسن کہتے ہیں کہ میں کافی عرصے تک ویرات کوہلی کی وکٹ کو نہیں بھول پائوں گا۔

    وہ کہتے ہیں کہ میری اب توجہ باقی دو ون ڈے میچز پر مرکوز ہے، ہیڈ کوچ جسٹن لینگر نے مجھے کہا ہے کہ ورلڈ کپ سل مزید پڑھیں