سونونگھم کو سی فوڈ کھانا مہنگا پڑگیا

شوبز
2 مہینے پہلے
Image

 ممبئی: بالی ووڈ کے معروف گلوکار سونونگھم کو اچانک طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے اسپتال میں داخل کر دیا گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق گلوکار سونونگھم کو سی فوڈ کھانا اتنا مہنگا پڑا کہ انہیں اسپتال میں داخل ہونا پڑگیا۔ گلوکار نے انسٹا گرام پر دو تصاویر پوسٹ کیں جس میں انہیں اسپتال میں آکسیجن ماسک لگائے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے جب کہ  اُن کی ایک آنکھ بھی سوجی ہوئی ہے۔

Thanks for your concern and love. Now that you know that I am returning back from Jeypore Orissa after managing a concert last night, I now don't mind sharing how I was the day before yesterday.