میرپورسینٹرل جیل میں قتل کے دومجرموں کو پھانسی دے دی گئی

اہم
4 دن پہلے
Image

میر پور: سینٹرل جیل میں قتل کے دومجرموں کوپھانسی دیدی گئی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق میرپورکی سینٹرل جیل میں قتل کے دومجرموں کو پھانسی دے دی گئی۔ دونوں قیدیوں کو مجسٹریٹ اور جیل حکام کی موجودگی میں پھانسی دی گئی۔

جیل حکام کا کہنا ہے کہ پھانسی پانے والوں میں ارشد محبوب کا تعلق راولاکوٹ اورطاھرعزیز کا تعلق بھمبر سے ہے۔